۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان میں بخشش کی اہمیت کی جانب اشارہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

مَن لَم يُغفَرْ لَهُ في شهرِ رمضانَ لَم يُغفَرْ لَهُ إلى مِثلِهِ مِن قابِلٍ إلاّ أن يَشهَدَ عَرَفَةَ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جس کی ماہ مبارک رمضان میں بخشش نہ ہو تو اگلے ماہ رمضان تک اس کی مغفرت نہیں ہو گی مگر یہ کہ وہ (روز) عرفہ کو درک کرے۔

بحارالأنوار: ۹۶/ ۳۴۲/۶

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .