۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
روزه خواری

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ مبارک رمضان میں روزہ نہ رکھنے کے عقاب کی جانب اشارہ ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "ثواب الأعمال و عقاب الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

مَنْ أَفْطَرَ يَوْماً مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ خَرَجَ رُوحُ اَلْإِيمَانِ مِنْهُ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص ماہ مبارک رمضان میں ایک دن (بغیر عذر شرعی کے) روزہ نہ رکھے تو روحِ ایمان اس سے جدا ہو جاتی ہے۔

ثواب الأعمال و عقاب الأعمال، جلد ۱، ص ۲۳۶

تبصرہ ارسال

You are replying to: .