۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مومنین کو مہمان نوازی کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"مستدرک" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

لایُضیفُ الضَّیفَ الاّ كُلُّ مُؤمنٍ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

ہر مومن کو مہمان دوست اور مہمان نواز ہونا چاہئے۔

مستدرک، ج ١٦، ص ٢٥٧

تبصرہ ارسال

You are replying to: .