حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
مَنْ صامَ ثَلاثَةَ أَيّامِ مِنْ اخِرِ شَعْبانَ وَ وَصَلَها بِشَهْرِ رَمَضانَ كَتَبَ اللّه ُ لَهُ صَـوْمَ شَهْـرَيْنِ مُتَتـابِعَـيْنِ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص ماہ شعبان کے آخری تین دنوں میں روزہ رکھے گا اور انہیں ماہ رمضان کے روزوں کے ساتھ متصل کرے گا تو خداوند متعال اسے دو مہینے کے متواتر روزوں کا ثواب عطا کرے گا۔
وسائل الشيعه، ج ۷، ص ۳۷۵، ح ۲۲