۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں سب سے زیادہ پسندیدہ اور نیک عمل کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب"خصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

فَوقُ كُلِّ ذِی‌بِرّ‍ٍ بِرٌّ حتّی یُقتلَ الرّجُلُ شهیداً فی سبیلِ الله

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

ہر نیک عمل سے بڑھ کر ایک نیک عمل موجود ہے مگر راہِ خدا میں شہادت سے بڑھ کوئی نیک عمل نہیں۔

خصال، ج ١، ص ٨

تبصرہ ارسال

You are replying to: .