حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "خصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله:
رَكْعَتَيْنِ بِسِواكٍ اَحَبُّ اِلَى اللّه مِنْ سَبْعينَ رَكْعَةً بِغَيْرِ سِواكٍ.
رسول اکرم صلی الله علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مسواک کے ساتھ پڑھے جانے والی دو رکعت نماز خدا کے نزدیک بغیر مسواک کے ستر رکعت نماز سے بہتر ہے۔
خصال، ص 481، ح 52









آپ کا تبصرہ