۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ /رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں خدا کے نزدیک نماز شب کی اہمیت کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب علل الشرایع سے نقل کی گئی ہے۔

 اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی الله علیه و آله وسلم:

لَرَکْعَتَانِ فِی جَوْفِ اَللَّیْلِ أَحَبُّ إِلَیَّ مِنَ اَلدُّنْیَا وَ مَا فِیهَا

 پیامبر اکرم صلی الله علیه و آله وسلم نے فرمایا:

نصف شب کو دو رکعت نماز پڑھنا میرے نزدیک دنیا اور اس میں پائی جانے والی چیزوں سے محبوب تر ہے۔

علل الشرایع، جلد ۲، صفحه ۳۶۳

تبصرہ ارسال

You are replying to: .