۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۴ شوال ۱۴۴۵ | Apr 23, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیامبر اکرم صلی الله علیه و آله وسلم نے ایک روایت میں مومن شخص کو خوشحال کرنے کے آثار کی طرف اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب بحارالأنوار سے نقل کی گئی ہے۔

 اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی الله علیه و آله وسلم:

مَنْ سَرَّ مُؤْمِنا فَقَدْ سَرَّنی وَ مَنْ سَرَّنِی فَقَدْ سَرَّاللّهَ

 پیامبر اکرم صلی الله علیه و آله وسلم نے فرمایا:

جس نے مومن کو خوش کیا  اس نے مجھے خوشحال کیا اور جس نے مجھے خوش کیا اس نے خدا کو خوشحال کیا۔

بحارالأنوار، ج ۷۴، ص ۲۸۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .