حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
مَنْ أَحَبَّ أَهْلَ اَلْيَمَنِ فَقَدْ أَحَبَّنِي وَ مَنْ أَبْغَضَ أَهْلَ اَلْيَمَنِ فَقَدْ أَبْغَضَنِی
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو اہل یمن سے محبت کرتا ہے وہ مجھ سے محبت کرتا ہے اور ان سے نفرت اور دشمنی کرنے والا مجھ سے دشمنی کرتا ہے۔
بحارالانوار جلد 34، صفحہ 333
آپ کا تبصرہ