۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
News ID: 364929
8 جنوری 2021 - 04:20
حدیث روز

حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں پرہیزگار ترین افراد کی خصوصیات کی طرف اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب أعیان الشّیعہ سے نقل کی گئی ہے۔

 اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسن العسکری علیہ السلام:

أوْرَعُ النّاسِ مَنْ وَقَفَ عِنْدَ الشُّبْهةِ

حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:

بہترین شخص وہ ہے جو شبہات کے مورد میں توقف اختیار کرے۔(یعنی جس چیز کے متعلق اسے شبہہ ہے اسے انجام دینے سے اجتناب کرے)۔

«أعیان الشّیعة، ج ۲، ص ۴۲»

تبصرہ ارسال

You are replying to: .