حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب أعیان الشّیعة سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العسکری علیہ السلام:
أزْهَدُ النّاس مَنْ تَرَکَ الْحَرامَ
امام حسن عسکری علیہ السلام نے فرمایا:
زاہد ترین شخص وہ ہے جو حرام کا ارتکاب نہ کرے۔
أعیان الشّیعة، ج ۲، ص ۴۲