ہفتہ 2 جنوری 2021 - 02:44
حدیث روز | ایسا عمل جو شیطان کی ناک کو زمین پر رگڑ دیتا ہے

حوزہ/ امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں ایسے عمل کی طرف اشارہ کیا ہے کہ جس نے شیطان کی ناک کو زمین پر رگڑ دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب من لایحضرہ الفقیہ سے نقل کی گئی ہے۔

 اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المھدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف:

ما اُرغِمَ أنفُ الشَّیطانِ بِشَی ءٍ مِثلِ الصَّلاةِ

حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا:

نماز کی طرح کسی چیز نے شیطان کے ناک کو زمین پر نہیں رگڑا ہے۔

من لا یحضره الفقیه، جلد ۱، صفحه ۴۹۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha