حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "من لایحضرہ الفقیه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:
مَن أتَى الجُمُعَةَ إيماناً وَاحتِساباً استَأنَفَ العَمَلَ.
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص ایمان و عقیدے کے ساتھ نماز جمعہ میں شرکت کرے تو گویا اس نے اپنے اعمال کو نئے سرے سے شروع کیا ہے۔
من لایحضرہ الفقیه، ج1، ص 427، ح 1260









آپ کا تبصرہ