نماز جمعہ
-
بسیج کے قیام کا مقصد ہی دنیا بھر میں مظلوموں کا دفاع کرنا ہے: خطیب نماز جمعہ زنجان
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین علی خاتمی نے کہا : بسیج (رضا کار فورس) کی تشکیل کا مقصد دنیا کے کونے کونے میں مظلوموں کا دفاع کرنا تھا۔
-
حماس کی پوری دنیا سے اپیل, جمعہ کے دن اپنے گھروں سے نکلیں
حوزہ/ حماس نے جمعے کے روز دنیا بھر کے لوگوں سے ’طوفان الاقصیٰ ڈے‘ منانے کی اپیل کی ہے۔
-
احکام شرعی:
پنچگانہ نمازوں كے نوافل کی ترتیب
حوزہ|جمعہ کے دن ظہر اور عصر کی سولہ رکعت نفل پر چار رکعت کا اضافہ ہو جاتا ہے۔ اور بہتر ہے کہ یہ پوری کی پوری بیس رکعتیں زوال سے پہلے پڑھی جائیں۔
-
نائیجیریا کے آئمہ جمعہ و جماعات کی شیخ زکزاکی سے ملاقات+تصاویر
نمازِ جمعہ کے قیام پر اہل بیت (ع) کی جانب سے بہت زیادہ تاکید ہوئی ہے، شیخ زکزاکی
حوزہ/ نائیجیریا کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے آئمہ مساجد کے ایک وفد نے اسلامی تحریک نائجیریا کے سربراہ شیخ ابراہیم زکزاکی سے ملاقات اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
اسلام کی بنیاد توحید،اسی میں کامیابی ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ جامع علی مسجد جامعتہ المنتظر لاہور میں خطبہ جمعہ: اصول دین اصل میں عدل صفت ذات الٰہی ہے، امامت نبوت کا ہی استمرار ہے۔
-
دین سیکھنے اور اسکی پابندی میں ہی نجات ہے: مولانا سید علی ہاشم عابدی
حوزہ/ مولانا سید علی ہاشم عابدی نے بیان کیا کہ موجودہ دور میں ہم جن مشکلات سے دوچار میں ایسے میں اسلامی اتحاد خصوصا ایمانی وحدت انتہائی لازم ہے۔
-
مسجد الاقصی میں سخت سیکیورٹی تدابیر کے باوجود نماز جمعہ میں ہزاروں نمازیوں کی شرکت
حوزہ / بیت المقدس میں صیہونی حکومت کی جانب سے سخت سیکیورٹی تدابیر کے باوجود مسجد الاقصی میں جمعے کی نماز میں آج 50 ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
نماز جمعہ کے بعد:
قرآن کریم کی مسلسل توہین کے خلاف قم المقدسہ میں احتجاجی مظاہرہ
حوزہ/ سویڈن میں قرآن کریم کے مسلسل بے حرمتی کے خلاف جہاں پورے ایران میں نماز جمعہ کے بعد احتجاجی مظاہرہ جاری ہے وہیں قم المقدسہ میں بھی نمازیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
احکام شرعی:
نماز ظهر کو جمعہ کے دن دیر سے پڑھنا
حوزہ|جمعہ کے دن نماز ظهر کو دیر سے پڑھنا لازم نہیں ہے۔
-
انسان زبان سے صاحب عزت یا ذلیل ہوتا ہے: مولانا سید محمد عابد زیدی
حوزہ/ نماز جمعہ کے دوران مومنین سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید محمد عابد زیدی نے زبان سے انجام دئے جانے والے گناہان صغیرہ و کبیرہ پر روشنی ڈالی۔
-
ایران کے خلاف امریکی سازشیں ناکام ہو چکی ہیں: آیت اللہ احمد خاتمی
حوزہ/ تہران کی مرکزی نماز جمعہ میں آیت اللہ احمد خاتمی نے ے کہا : امریکہ نے تہران کے خلاف عرب محاذ بنانے کا اعلان کیا تھا لیکن آج اس بالکل اسکے برعکس ہو گیا ہے، ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، اور دوسرے ممالک بھی ایران کے ساتھ معاہدے کے منتظر ہیں۔
-
ایران اور سعودی عرب کی دوستی عالم اسلام کے وسیع اتحاد کیلئے زمینہ ہے، سنی عالم دین مولوی رستمی
حوزہ/ سنندج ایران کے سنی امام جمعہ نے دونوں مسلم ممالک ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات اور دوستی، عالم اسلام میں وسیع اتحاد کیلئے زمینہ ہے، لہذا ہم سب کو عالمی سطح پر اس تعلقات کی تقویت کیلئے کوشش کرنی چاہیئے۔
-
لکھنؤ؛ ماہ رمضان کے پہلے جمعہ کو آصفی مسجد میں روزہ داروں نے بڑی تعداد میں نماز جمعہ میں شرکت کی
حوزہ/ نائب امام جمعہ مولانا سید سرتاج حیدر زیدی نے روزہ داروں کو تقویٰ الہی اور عبادت خدا کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ روزہ فقط بھوکے پیاسے رہنے کا نام نہیں ہے بلکہ خواہشات نفس پر قابوپانابھی روزہ دار کے لئے ضروری ہے ۔
-
حدیث روز | آگ میں نہ جلائے جانے والے قدم
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں نماز جمعہ میں شرکت کے ثواب کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
اسپین میں دہشتگردی کے خلاف مسلمانوں کا مارچ
حوزہ/ اسپین کے ایک چرچ پر ہونے والے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ایک پادری کی ہلاکت اور زخمیوں سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے امن اور سلامتی کے مقصد سے مسلمانوں نے مارچ نکالا۔
-
قرآن کریم کی اہانت کے خلاف نماز جمعہ کے بعد قم المقدسہ میں نمازیوں کا اجتماع
حوزہ/ قم المقدسہ میں نماز جمعہ کے اختتام پر سویڈن میں قرآن کریم کو جلائے جانے کے خلاف نمازیوں نے جمع ہو کر شدید غم و غصے کا اظہار کیا۔
-
ولادت سیدہ فاطمۃ الزہرا ؑ کی مناسبت سے جمعہ مراکز پر انجمن شرعی شیعیان کی تقاریب
حوزہ/ ولادت با سعادت سیدہ فاطمۃ الزہرا ؑ کی مناسبت سے جمعہ مراکز پر انجمن شرعی شیعیان کی تقاریب کا انعقاد کیا گیا جس میں علماے دین نے سیرت زہرا بیان کی تنظیم کی طرف سے شایع کلینڈر کی رسم رونمائی کی۔
-
امریکہ کے زوال کے دن چل رہے ہیں: حجۃ الاسلام و المسلمین سید نصیر حسینی
حوزہ/ امام جمعہ شہر یاسوج نے امریکہ کی طرف سے مریم رجوی کو ایران کی صدر کے طور پر متعارف کرائے جانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا: اس سے امریکہ کی زوال اور ناکامی کا پتہ چلتا ہے ۔
-
رہبر معظم مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی:جمعے کے دن دیر سے نماز ظہر پڑھنا
حوزہ؍ظہر کی نماز دیر سے پڑھنا لازمی نہیں ہے۔
-
دشمن ایران کی فوجی طاقت سے خوفزدہ ہے
حوزہ/ ایران کے شہر یاسوج کے امام جمعہ حجۃ الاسلام و المسلمین سید نصیر حسینی نے کہا: دشمنوں کو اب اندازہ ہو گیا ہے کہ ایران کی جوابی طاقت کتنی تباہ کن ہے، یہی وجہ ہے کہ دشمن خوفزدہ ہے۔
-
آزادی مارچ پر حملہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی عالمی سازش ہے، شیخ سکندر علی بہشتی
حوزہ/امام جمعہ تسر شگر پاکستان شیخ سکندر علی بہشتی نے کہا کہ آزادی مارچ پر حملہ پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی عالمی سازش اور خصوصاً امریکہ اور اسرائیل ملوث ہو سکتے ہیں۔
-
امام جمعہ تہران آیۃ اللہ سید احمد خاتمی:
ایران میں حالیہ واقعات سے "امریکہ مردہ باد" کے نعرے کو تقویت ملی؛ اسلامی انقلاب کا مستقبل، ماضی سے زیادہ روشن تر ہے
حوزه/ تہران یونیورسٹی میں نماز جمعہ کے خطبوں میں نائبِ امام جمعہ تہران نے کہا کہ دنیا اچھی طرح سے جانتی ہے کہ امریکہ نے رواں ماہ انقلابِ اسلامی کے خلاف اپنے تمام وسائل استعمال کئے، لیکن وہ اپنے ناپاک عزائم اور سازشوں میں ناکام رہا۔
-
قم المقدسہ میں شرپوسندوں کے خلاف عوام کا احتجاجی جلوس/تصاویر+ویڈیو
حوزہ/ آج مقدس شہر قم میں نمازیوں نے نماز جمعہ کے بعد مصلی قدس، میدان روح اللہ اور بیت امام خمینیؒ سے شرپسندوں، تقدس کو پامال کرنے والوں اور لوگوں کی ناموس پر حملہ کرنے والوں کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا۔
-
60 ہزار نمازیوں کی مسجدِ اقصیٰ میں نمازِ جمعہ کی ادائی
حوزہ/ اسرائیل کے سخت اقدامات کے باوجود ہزاروں فلسطینی نمازی مقبوضہ بیت المقدس میں مسجدِ اقصیٰ پہنچے اور اس کے صحنوں میں نمازِ جمعہ ادا کی۔ ذرائع نے بتایا کہ 60,000 مسلمان نمازیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی ہے۔
-
افغانستان کی مسجد میں دھماکہ، ۲۰ سے زیادہ افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
حوزہ/ افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران مسجد خوفناک دھماکے سے لرز اٹھی، دھماکے میں پیش امام سمیت ۲۰ سے زیادہ نمازی کی جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
گیلان میں نمائندہ ولی فقیہ:
امریکہ انقلاب اسلامی ایران کا ایک مکمل دشمن ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین رسول فلاحتی نے کہا: دشمن چاہے کتنی ہی کوشش کر لے، وہ کسی نتیجے تک نہیں پیونچے گا اور مغربی میڈیا امریکیوں کے جھوٹ کے سہارےلوگوں کے ذہن کو منحرف کرنا چاہتا ہے، انہیں ہم خاموش رہنے کی تلقین کرتے ہیں۔
-
اسرائیل کو امن و صلح کی زبان سمجھ میں نہیں آتی؛ نجف اشرف کے امام جمعہ
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید صدرالدین قبانچی نے غزہ پٹی میں صیہونی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس جارحیت کے نتیجے میں 44 شہید اور سیکڑوں زخمی ہوئے ہیں، اس کا مطلب یہ ہے کہ اسرائیلی حکومت امن اور بقائے باہمی کی زبان کو نہیں سمجھتی، اس کے ساتھ زندگی بسر کرنا مشکل ہے۔
-
انجمن صاحب الزمان (عج) کے زیر انتظام گرگل میں جلوس عزا برآمد
حوزہ/ ، کرگل تیسروارو سانکوہ میں انجمن صاحب الزمان (عج) کے زیر اہتمام ۱۳ محرم الحرام کو ایک عظیم الشان جلوس عزا برآمد ہوا جس میں مومنین کرگل نے پرجوش شرکت۔
-
طالبان کو چاہئے کہ وہ شیعہ عقائد کا احترام کرے؛ آیۃ اللہ اعرافی
حوزہ/ نماز جمعہ قم کے خطیب نے کہا: ایران نے آپ کے ساتھ عاقلانہ اور مناسب برتاؤ کیا ہے اور آپ کے رویے میں لا تعداد مشکلات کے باوجود ہم نے غلط رویہ نہیں اپنایا اور مقابل میں نہیں اترے اور ابھی تک ہمارے اداروں اور اہلکاروں کی پالیسی یہی ہے۔ لیکن آپ سے توقع کی جاتی ہے کہ آپ افغانستان میں شیعہ کمیونٹی کے عقائد کا احترام کریں گے۔
-
امام حسین (ع) پوری انسانیت کے لئے ہیں؛ حجۃ الاسلام اسماعیل نیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام جواد اسماعیل نیا محرم الحرام کی آمد پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کو تمام نوع انسانی کے لئے ہیں، محرم غم کا مہینہ ہے کہ جس میں شعور حسینی ملتا ہے ۔ لہٰذا مجالس عزائے امام حسین علیہ السلام میں سب کے لیے دنیا و آخرت کی سعادت ہے اور سیرت حسینی سے مستفید ہونے کا بہترین موقع ہے۔