حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب «وسائل الشیعه» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه وآله:
«مَن تَرَکَ ثَلاثَ جُمَعٍ مُتَعَمِّداً مِن غَیرِ عِلَّةٍ طَبَعَ اللَّهُ عَلی قَلبِهِ بِخاتَمِ النِّفاق».
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص جان بوجھ کر اور بغیر کسی عذر کے تین نماز جمعہ کو ترک کرے تو خداوند متعال اس کے دل پر نفاق کی مہر لگا دیتا ہے۔
وسائل الشیعة، ج 5، ص 6، ح 26









آپ کا تبصرہ