۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
News ID: 383422
15 اگست 2022 - 04:06
نماز ظهر عاشورا

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نماز کے مثبت آثار میں سے ایک کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

إنّ مَثَلَ الصَّلاةِ کَمَثَلِ النَّهرِ الْجاري کُلَّما صَلّي کَفَّرَت ما بَينَهُما

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

نماز جاری (بہنے والے) پانی کی طرح ہے۔ جس وقت انسان نماز پڑھتا ہے تو وہ نماز دو نمازوں کے درمیان انجام پانے والے گناہوں کو نابود کر دیتی ہے۔

وسائل الشيعه، ج ۳، ص ۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .