حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "وسائل الشیعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال رسول اللہ صلی الله علیه وآلہ:
فَوْقَ كُلِّ ذِي بِرٍّ بَرٌّ حَتَّى يُقْتَلَ اَلرَّجُلُ فِي سَبِيلِ اَللَّهِ فَإِذَا قُتِلَ فِي سَبِيلِ اَللَّهِ فَلَيْسَ فَوْقَهُ بِرٌّ.
رسول اکرم صلی الله علیه وآلہ و سلم نے فرمایا:
ہر نیکی کے اوپر ایک نیکی ہے یہاں تک کوئی شخص اللہ کی راہ میں قتل کر دیا جائے پس جب وہ اللہ کی راہ میں مارا جاتا ہے تو اس (عظیم المرتبت نیکی، شہادت) سے بڑھ کر کوئی نیکی نہیں ہے۔
وسائل الشیعه، ج ۱۱، ص۱۰، حدیث ۲۱









آپ کا تبصرہ