منگل 7 اکتوبر 2025 - 03:00
حدیث روز | خاندان والوں کے لیے سفر سے سوغات لانے پر تاکید

حوزه/ امام جعفر صادق علیہ‌السلام نے ایک حدیث میں سفر سے واپسی پر خاندان والوں کے لئے تحفہ و سوغات لانے پر تاکید کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «وسائل‌ الشیعة» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال الامام الصادق علیه‌ السلام:

اِذا سافَرَ اَحَدُكُم فَقَدِمَ مِن سَفَرِهِ فَليَأتِ اَهلَهُ بِما تَيَسَّرَ.

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جب بھی تم میں سے کوئی سفر پر جائے تو واپسی پر اپنے گھر والوں کے لیے حتی المقدور کوئی نہ کوئی تحفہ ضرور لے کر آئے۔

وسائل‌ الشیعة، ج ۸، ص ۲۲۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha