حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
ما مِنْ شیئ عْبَدُ اللهُ بِهِ يَوْمَ الجُمُعَةِ أحَبُّ إلَيَّ مِنَ الصَّلاةِ عَلَی مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
محمد و آل محمد (ع) پر درود و صلوات سے بڑھ کر کوئی بھی عبادت میرے نزدیک پسندیدہ تر نہیں ہے۔
وسائل الشيعہ، جلد ۷، صفحہ ۳۸۸۰