۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں عالمِ بے عمل کی گفتگو کے نتیجے کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

إنَّ العالِمَ إذا لَم یَعمَل بِعِلمِهِ زَلَّت مَوعِظَتُهُ عَنِ القُلوبِ کَما یَزِلُّ المَطَرُ عَنِ الصَّفا

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جب عالم اپنے علم پر عمل نہ کرے تو اس کے وعظ و نصیحت کا اثر دلوں سے اس طرح زائل ہو جاتا ہے جس طرح بارش کا پانی ہموار چٹان پر سے زائل ہو جاتا ہے۔

کافی، جلد ۱، ص ۴۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .