۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
News ID: 364337
13 دسمبر 2020 - 14:43
حدیث

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں بہترین ارث کا تعارف کرایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب کافی سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

إنَّ خَیْرَ ماوَرَّثَ الآباءُ لِأبنائِهمْ ألأدَبُ لاَالْمالُ، فَإنَّ الْمالَ یَذْهَبُ وَ الْأدَبُ یَبْقی.

والدین کی طرف سے اولاد کے لیے بہترین ارث ادب ہے نہ کہ مال کیونکہ مال ختم ہو جاتا ہے اور ادب باقی رہتا ہے۔

کافی ۸: ۱۵۰ ح ۱۳۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .