حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب ’’الامالی‘‘ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
لَستُ اُحِبُّ أن أرَی الشّابَّ مِنکُم إلاّ غادِیا فی حالَینِ : إمّا عالِما أو مُتَعَلِّما.
میں اس بات کو پسند کرتا ہوں کہ تم میں سے شیعہ جوان یا دانشور ہوں یا علم حاصل کرنے والے۔
الأمالی، طوسی، ص ۳۰۴