حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب ’’اعیان الشیعہ‘‘ سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العسکری علیہ السلام:
لا تُمارِ فَیَذْهَبُ بَهاؤُکَ، وَ لا تُمازِحْ فَیُجْتَرَأُ عَلَیْکَ.
کسی سے جھگڑو مت ورنہ اپنی قدر و قیمت کھو دو گے اور کسی سے ناشائستہ اور بے محل مذاق بھی نہ کرو ورنہ افراد تم پر جری ہو جائیں گے۔
«أعیان الشّیعة، ج ۲، ص ۴۱»