حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
مَنْ وَعَظَ أخاهُ سِرّاً فَقَدْ زانَهُ، وَ مَنْ وَعَظَهُ عَلانِیَةً فَقَدْ شانَهُ.
جو اپنے دوست اور بھائی کو محرمانہ اور مخفیانہ طور پر نصیحت کرے تو وہ اس کے لیے زینت کا باعث بنا ہےا ور اگر آشکار طور پر اس کو نصیحت کرے تو وہ اس کے لیے ننگ اور کمزوری کا باعث بنا ہے۔
تحف العقول، ص ۴۸۹