وعظ ونصیحت
-
حدیث روز | آنکھوں دیکھی وعظ و نصیحت
حوزہ / امام موسی کاظم علیه السلام نے ایک روایت میں آنکھوں دیکھی نصیحت کو بیان فرمایا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین پناہیان:
قرآنِ کریم سے انس پیدا کرنے اور اسے اچھی طرح سمجھنے کی ضرورت ہے
حوزہ / حوزہ اور یونیورسٹی کے استاد نے کہا: قرآن کے ساتھ انس کو معاشرے میں عام کرنا چاہیے اور یہ کام صرف وعظ و نصیحت سے ہی نہیں بلکہ عملی طور پر انجام دینے کی ضرورت ہے۔
-
حدیث روز | ایسا عمل جو دل کو سیاہ کر دیتا ہے
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسے عمل کی جانب اشارہ کیا ہے جو انسان کے دل کو سیاہ کر دیتا ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد:
امام علی علیہ السلام کی وہ نصیحت جسے آپ ہر رات دہراتے تھے
حوزہ / حرم کریمہ اہل بیت سلام اللہ علیہاکے خطیب نے کہا: امام علی علیہ السلام کے اہم ترین کاموں میں سے ایک جو آپ ہمیشہ انجام دیتے تھے وہ یہ تھا کہ ہر رات کو نماز عشاء کے بعد مسجد میں لوگوں کو وعظ و نصیحت کرتے اور بلند آواز سے کہتے "آخرت کے لئے زاد راہ مہیا کرو کیونکہ اس دنیا سے کوچ کرنے کی صدا ہمیشہ آرہی ہے"۔
-
حدیث روز | اپنے دوستوں کو کیسے وعظ و نصیحت کریں؟
حوزہ/ امام حسن عسکری علیہ السلام نے ایک روایت میں دوستوں کو وعظ و نصیحت کرنے کے طریقہ کار کی طرف اشارہ کیا ہے۔