بدھ 2 دسمبر 2020 - 11:57
حدیث روز | روئے زمین پر علماء کی عظمت

حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں روئے زمین پر علما کی عظمت کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب غرر الحکم سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

امام علی علیه السلام:

العُلَماءُ حُکّامٌ عَلَی النّاسِ۔

علما لوگوں کے فرمانروا ہیں۔

غررالحکم : ۵۰۷

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha