حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب بحار الانوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
و تَدخُلُ بِشَفاعَتِها شِیعَتی الجَنَّةَ بِأجمَعِهِم۔
تمام شیعہ حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی شفاعت سے بہشت میں داخل ہوں گے۔
بحارالأنوار، ج ۶۰، ص ۲۲۸