حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق یہ روایت کتاب خصال سے نقل کی گئی ہے۔
اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:
شَرَفُ المُؤمِنِ قِیامُهُ بِاللَّیلِ و عِزُّهُ استِغناؤُهُ عَنِ النّاسِ .
مومن کی شرافت اس کی شب زندہ داری ہے اور اس کی عزت لوگوں سے بے نیازی کا اظہار ہے۔
الخصال، ص7