پیغمبر اکرم(ص)
-
تمام گناہوں اور جہالت کی جڑ تکبر ہے؛ حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ حرم حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے کہا: غرور اور تکبر بہت ہی قابل مذمت خصلت ہے اور انسان کو ضدی بنا دیتی ہے کیونکہ تمام گناہوں اور جہالت کی جڑ تکبر ہے۔
-
حوزہ علمیہ گیلان کے مدیر:
امام حسین (ع) کی عظمت صرف خدا اور معصومین (ع) ہی جانتے ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین قاسم علی پور نے کہا: امام حسین (ع) کی عظمت و منزل ت کو بیان کرنا اس زبان ناچیز کے بس میں نہیں ہے ، لہذا ہم پیغمبر اسلام (ص) کی زبان مبارک سے نکلے ہوئے الفاظ پر ہی اکتفا کرتےہیں، آپ نے فرمایاکہ امام حسین (ع) دست قدرت الہی کے شاہکار ہیں، امام حسین (ع) کی عظمت صرف خدا ، پیغمبر اسلامؐ اور معصومین (ع) ہی جانتے ہیں۔
-
پیغمبر خدا ؐکی شان میں گستاخی ناقابل قبول، سرکار سخت قدم اٹھائے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے شرپسند عناصر کے ذریعہ پیغمبر ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور دین اسلام کی اہانت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سرکار سے ایسے تخریبی عناصر کے خلاف سخت قانونی اقدام کا مطالبہ کیا۔
-
حدیث روز | گھر میں مہمان کی برکتیں
حوزہ / پیغمبر اکرم (ص) نے ایک روایت میں گھر میں آنے والے مہمان کی برکتوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
پیغمبر اسلام (ص) ہر دور کے لئے مشعل راہ ہیں
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ: امام حسن مجتبی (ع) نے خانگی فتنہ اور فساد پر صبر کیا، اور یہی وہ درس ہے جسے ہم پیغمبر اکرم (ص) اور ائمہ (ع) کی سیرت سے حاصل کر سکتے ہیں۔
-
محرم تیوہار نہیں بلکہ غم کا مہینہ اور ظلم کے خلاف احتجاج ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانا نے کہاکہ آج برّصغیر میں جہاں بھی اردو بولنے والے لوگ موجود ہیں،وہاں عزاداری جس شکل میں منائی جاتی ہے ،اس کے خدوخال حضرت دلدار علی غفران مآبؒ نے معین کیے۔
-
یورپ میں آیت اللہ سید علی سیستانی کا نمائندہ:
حضرت زہرا (س) کو پیغمبر اکرم (ص) کا قیمتی ترین ہدیہ تسبیحات حضرت زہرا(س) ہے، حجۃ الاسلام سید مرتضی کشمیری
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرتضی کشمیری نے کہا: تسبیحات زہرا سلام اللہ علیہا پیغمبراسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا حضرت زہرا (س) کودیا گیا قیمتی ترین ہدیہ ہے۔
-
حدیث روز | مومن کی عزت و شرافت
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں مومن کی عزت و شرافت کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
حدیث روز | نفسانی خواہشات کو مقدم جاننے کا انجام
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں نفسانی خواہشات کو مقدم کرنے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
جامعۃ المصطفیٰ العالمیۃ:
بین الاقوامی ادارے حکومت فرانس کو پیغمبر اسلام (ص) کے توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی حمایت کرنے سے روکیں
حوزہ/ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ اشاعت اور فرانس کے صدر کی جانب سے اس ناپسندیدہ کام کا دفاع مختلف ادیان کے پیروکاروں کے درمیان نفرت اور اختلاف کا باعث ہے۔
-
حدیث روز | وہ راستہ جو ہماری رزق و روزی میں اضافہ کرتا ہے
حوزہ/ امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں رزق و روزی میں اضافہ کرنے کے راستے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
فرانسیسی صدر کی پیغمبر اکرم (ص) کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت پر حوصلہ افزائی، دین اسلام پر حملہ، محترمہ حنا تقوی
حوزہ/ فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف رویے پر گفتگو کرتے ہوئے حنا تقوی نے کہا کہ فرانسیسی صدر ایمینوئل میکرون نے پیغمبر اسلام کےگستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی حوصلہ افزائی کر کے ’اسلام پر حملہ‘ کیا ہے۔ جو کسی بھی مسلمان و عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلَّم کے لیے قابلِ قبول نہیں۔
-
صدر شیعہ علماء کونسل شمالی پنجاب:
عید میلادالنبی مسلمانوں کی مشترکہ میراث اور پیغمبر اکرم (ص) سے محبت کے اظہار کا دن، علامہ سبطین سبزواری
حوزہ/ محرم الحرام اور صفر المظفر میں اتحاد بین المسلمین کے مثالی اظہار کے بعد عید میلادالنبی کے موقع پر اتحاد امت کے مثالی اور عملی اظہار سے انتشار پھیلانے والے عناصر کو مایوسی ہوگی۔
-
حزب اللہ لبنان نے فرانس میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کی شدید مذمت کی
حوزہ/ حزب اللہ لبنان نے بیانیہ صادر کر کے فرانس میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کی مذمت کرتے ہوئے اسے سوچا سمجھا منصوبہ قرار دیا ہے۔
-
حدیث روز | غصہ پر قابو پانے کا طریقہ
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں غصے پر قابو پانے کے طریقے کی طرف اشارہ کیا ہے۔
-
اخلاق اور سیرت نبوی کو آئیڈیل قرار دینا بشریت کے لیے خوشبختی کی ضمانت ہے، آیت اللہ فقیہی
حوزہ/ ایران کے نامور عالم دین اور دینی علوم کے استاد نے کہا: پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اخلاقی اور سیرت کو آئیڈیل قرار دینا بشریت کے لیے خوش بختی کی ضمانت ہے۔