حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیه السلام:
لا شَفيعَ للمرأةِ أنجَحُ عِند رَبِّها مِن رِضا زَوجِها
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
عورت کے لئے خدا کے نزدیک اس کے شوہر کی رضامندی سے بہتر اور مؤثر کوئی شفیع نہیں۔
الخصال، ص 588









آپ کا تبصرہ