منگل 14 اکتوبر 2025 - 03:10
حدیث روز | نعمتوں کے زائل ہونے میں گناہوں کا کردار

حوزه/ اس روایت میں نعمتوں کے زائل ہونے میں گناہوں کے اثرات کو بیان کیا گیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «الخصال» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت متن اس طرح ہے:

قال امیر المؤمنین علیه‌ السلام:

ما زالَتْ نِعمَةٌ وَلا نَضارَةُ عَيشٍ إلاّ بِذُنوبٍ اجتَرَحُوا، إِنَّ اللّهَ لَيسَ بِظَلاَّمٍ لِلعَبيدِ.

امیر المؤمنین امام علی علیه‌ السلام نے فرمایا:

کوئی بھی نعمت اور زندگی کی شادابی (انسانوں سے) سلب نہیں ہوتی مگر ان کے اپنے گناہوں کے سبب جو انہوں نے انجام دئے۔ یقیناً اللہ بندوں پر ذرا برابر بھی ظلم نہیں کرتا۔

الخصال، ص ۶۲۴، ح ۱۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha