۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں عقلمند شخص کی خصوصیات کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غرر الحکم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المؤمنين علیه السلام:

العاقِلُ مَن لا يُضيعُ لَهُ نَفَسًا فيما لا يَنفَعُهُ، ولا يَقتَني ما لا يَصحَبُهُ

امیر المؤمنین حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

عقلمند شخص وہ ہے جو بے فائدہ کاموں میں جان کو ضائع نہیں کرتا اور جو چیز ہمیشہ اس کے ساتھ نہیں رہتی اسے ذخیرہ نہیں کرتا۔

غرر الحکم، حدیث 2163

تبصرہ ارسال

You are replying to: .