۲۲ آذر ۱۴۰۳ |۱۰ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 12, 2024
حدیث روز

حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں مسئلہ گناہ اور نافرمانی کو ایک اور زاویے سے بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمؤمنين عليه السلام:
لَوْ لَمْ یَتَوَعَّدِ اللهُ عَلَى مَعْصِیَةٍ لَكَانَ یَجِبُ أَنْ لاَ یُعْصَى شُكْراً لِنِعَمِهِ
امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:
اگر خداوند عالم نے اپنی معصیت کے عذاب سے نہ بھی ڈرایا ہوتا، تب بھی اس کی نعمتوں پر شکر کا تقاضا یہ تھا کہ اس کی معصیت نہ کی جائے۔

نہج البلاغہ، حکمت نمبر 290

تبصرہ ارسال

You are replying to: .