۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
نافرمانی اور گناہ
کل اخبار: 2
-
تفسیر سورۃ النساء: آیت ۴۲؛
عطر قرآن | قیامت کے دن کفار اور نافرمانوں کی شرمندگی اور حساب و کتاب کی سختی
حوزہ/ اس آیت کا موضوع قیامت کے دن کفار اور رسول کی نافرمانی کرنے والوں کی شرمندگی اور ان کی عذاب سے فرار کی آرزو ہے۔ یہ آیت ان لوگوں کی حالت کو بیان کرتی ہے جنہوں نے دنیا میں اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کی اور اب حساب کے وقت ان کی حقیقی صورت حال ظاہر ہو رہی ہے۔
-
حدیث روز | نافرمانی اور گناہ کا بیان ایک اور زاویے سے
حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں مسئلہ گناہ اور نافرمانی کو ایک اور زاویے سے بیان فرمایا ہے۔