۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
News ID: 397455
21 مارچ 2024 - 03:16
حدیث روز

حوزہ / امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں انتہائی قابل تأمل حکمت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نہج البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیر المؤمنين عليه السلام:

كل يوم لا يعصی الله فیه فهو عید

امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے فرمایا:

ہر وہ دن کہ جس میں خدا کی نافرمانی نہ ہو، عید کا دن ہے۔

نہج البلاغہ، حکمت نمبر 428

تبصرہ ارسال

You are replying to: .