حوزه / امیر المؤمنین حضرت علیہ السلام نے ایک روایت میں میدان جنگ میں استوار رہنے پر تاکید کی ہے۔
حوزہ/ امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام نے ایک روایت میں شیطان کے انسانوں میں تفرقہ ڈالنے کے منصوبے کے بارے میں متوجہ فرمایا ہے۔
حوزه/ أمیر المؤمنین علی علیہ السلام نے ایک روایت میں کسی بھی مملکت میں رہبر و حکمران کے مقام و حیثیت کو بیان فرمایا ہے۔
حوزہ / امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانوں کو اچھے کردار اپنانے پر تاکید کی ہے۔
حوزہ / امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام ایک روایت میں گناہ کے پوشیدہ رہنے اور حالاتِ روزگار کی تبدیلی کے باہمی تعلق سے آگاہ فرماتے ہیں۔
حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں فتنہ و فساد کے متعلق تین اہم نکات کو بیان فرمایا ہے۔
حوزہ / امیرالمؤمنین امام علی علیہ السلام نے اس روایت میں گناہان کبیرہ کے آثار کو محو کرنے کا راستہ بیان فرمایا ہے۔