جمعرات 12 جون 2025 - 03:00
حدیث روز | جب تک کسی بات سے مطمئن نہ ہو اسے لوگوں سے بیان نہ کرو!

حوزه/ امیر المؤمنین حضرت علی علیه‌ السلام نے اپنے حکیمانه کلام میں انسان کو ایسی بات کے بیان کرنے اور منتشر کرنے سے منع فرمایا ہے جس سے وہ مطمئن نہ ہو۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "نهج‌ البلاغہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال امیرالمؤمنین علی علیه‌السلام:

لا تُحَدِّثِ النَّاسَ بِكُلِّ مَا سَمِعتَ بِهِ، فَكَفَى بِذلِكَ كَذِبًا.

امیر المؤمنین حضرت علی علیه‌ السلام نے فرمایا:

جو سنو اسے لوگوں سے واقعہ کی حیثیت سے بیان نہ کرتے پھرو کہ جھوٹا قرار پانے کیلئے اتنا ہی کافی ہو گا۔

نهج‌ البلاغه، مکتوب ۶۹

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha