۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں سکونِ دل حاصل کرنے کے راستہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

اِنَّ هذِهِ الْقُلُوبَ تَمَلُّ كَما تَمَلُّ الاَْبْدانُ فَابْتَغُوا لَها طَرائِفَ الْحِكَمِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

یہ دل بھی اسی طرح اُکتا جاتے ہیں جس طرح بدن اُکتا جاتے ہیں لہذا (جب ایسا ہو تو) ان کے لئے لطیف اور حکیمانہ نکات تلاش کرو۔

نهج البلاغه: حکمت ۸۹، ص ۱۱۲۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .