جمعہ 25 فروری 2022 - 02:13
حدیث روز | خداوند عالم ایسے بندے کو پسند نہیں کرتا

حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں ایسی صفات کے حامل شخص کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جسے خداوندِ عالم دشمن رکھتا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشیعه" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الکاظم علیه السلام:

إِنَّ اللَّهَ تَعَالَى لَيُبْغِضُ الْعَبْدَ النَّوَّامَ إِنَّ اللَّهَ لَيُبْغِضُ الْعَبْدَ الْفَارِغ

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

خداوندِ عالم زیادہ سونے والے اور بیکار شخص کو دشمن رکھتا ہے۔

وسائل الشیعه، ج 17، ص 58 ، ح 21972

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha