۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۴ شوال ۱۴۴۵ | May 3, 2024
News ID: 377736
24 فروری 2022 - 10:02
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسان کی قدر و قیمت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

المَرءُ بِهِمَّتِهِ لا بِقُنيَتِهِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

انسان کی قدر و قیمت اس کی ہمت میں ہے نہ اس کی دولت و ثروت میں۔!!

غررالحكم: 2167

تبصرہ ارسال

You are replying to: .