حوزہ/ امیرالمؤمنين امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں ایک فارمولا بیان فرمایا ہے جس سے انسان کی قدر و قیمت بڑھ جاتی ہے۔