حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامیر المومنین علیه السلام:
إِذَا هِبْتَ أَمْراً فَقَعْ فِیهِ فَإِنَّ شِدَّةَ تَوَقِّیهِ أَعْظَمُ مِمَّا تَخَافُ مِنْه
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جب بھی کسی کام کو انجام دینے سے ڈرو تو خود کو اس کی انجام دہی میں دھکیل دو کیونکہ اس کام کو انجام دینے کا خوف اسے انجام دینے سے زیادہ دشوار اور نقصان دہ تر ہے۔
نهج البلاغه (صبحی صالح) ص 501، ح 175