حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں اعتکاف میں بیٹھنے والوں کو گناہوں سے پاک ہونے کی خوشخبری دی ہے۔
قال رسول اللہ صلى الله عليه و آله وسلم:
مَنِ اعتَكَفَ إيمانا وَ احتِسابا غُفِرَ لَهُ ما تَقَدَّمَ مِن ذَنبِهِ
حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ و سلم نے فرمایا:
جو بھی ایمان کے ساتھ اور ثوابِ الہی کے حصول کے لئے اعتکاف بیٹھے گا تو اس کے گذشتہ تمام گناہ بخش دئے جائیں گے۔
كنزالعمّال، ح 24007