اعتکاف
-
احکام شرعی:
اعتکاف کی حالت میں خوشبو کا سونگھنا کیسا ہے؟
حوزہ|اگر اعتکاف واجب نہ ہو(نذر، قسم،عہدکی وجہ سے ) تو احتیاط کی بنا پر اعتکاف کرنے والے کےلئے ہر طرح کے عطر کو سونگھنا چاہے اس سے لذت محسوس کرے یانہ کرے، جائز نہیں ہے اور خوشبو دار گھاس سونگھنا اس صورت میں جب کہ اس کے سونگھنے سےلذت محسوس کرے جائز نہیں ہے اور اگر اس کے سونگھنے سے لذت محسوس نہ کرے تو حرج نہیں ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا اعتکاف کے لئے کوئی مخصوص وقت ہے؟
حوزہ|اعتکاف کےلئے کوئی معین وقت نہیں ہے پورے سال کے اس زمانےمیں جب روزہ رکھنا صحیح ہو تو اعتکاف بھی صحیح ہے اگرچہ اس کا بہترین وقت ماہ مبارک رمضان ہے اور سب سے زیادہ فضیلت ماہ رمضان کے آخری دس دنوں میں ہے۔
-
احکام شرعی:
اعتکاف کی تعریف کیا ہے اور یہ کیسے واجب ہوتا ہے؟
حوزہ|اعتکاف مستحب عبادتوں میں ہے جو نذر عہد اور قسم وغیرہ کی بناء پر واجب ہوجاتا ہے اور شرعاً اعتکاف یہ ہے کہ کوئی شخص قصد قربت کی نیت سے مسجد میں ٹھہرے
-
اعتکاف کی فضیلت اور احکام
حوزہ / اعتکاف اسلام میں ایک مستحب عبادت کی طرح ہے جس کے معانی یہ ہیں کہ عبادت کی غرض سے ایک معینہ مدت (کم از کم 3 دن) کیلئے مسجد میں ٹھہر نا، روزہ رکھنا اور ہمہ وقت ذکرِ الٰہی میں مشغول رہنا۔ یہ اعتکاف کے ارکان ہیں اور جو شخص اعتکاف کرتا ہے اُسے معتکف کہا جاتا ہے۔
-
رمضان المبارک میں حرم امام رضا علیہ السلام میں اعتکاف کا اہتمام
حوزہ/ حوزہ علمیہ خراسان کے شعبہ اخلاق و ثقافت کے سربراہ نے بتایا کہ رمضان المبارک میں حرم امام رضا علیہ السلام میں اعتکاف کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
دنیا بھر میں 100 ممالک میں اعتکاف کا انعقاد/ بیروت میں منعقد ہوگا بین الاقوامی اعتکاف فیسٹیول
حوزہ/ ایران میں اعتکاف کمیٹی کے مرکزی صدر دفتر کے بین الاقوامی امور کے نائب نے کہا: دنیا کےمختلف ممالک میں اعتکاف جیسی عظیم عبادت کو فروغ دینے کے لئے ہم دنیا کے مختلف خطوں میں اعتکاف ہیڈ کوارٹرز کے دفاتر قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، اور اب تک لبنان اور تنزانیہ میں یہ دفاتر قائم کئے جا چکے ہیں۔
-
حدیث روز | اعتکاف میں اس طرح ہمارے گناہ محو ہوں گے
حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں اعتکاف میں گناہ بخشوانے کے طریقہ کار کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
-
ماہ رجب میں ایام البیض کے اعمال
حوزہ/ اَیّامُ البیض (بمعنی سفید ایام)، قمری مہینے کی تیرہویں، چودہویں اور پندرہویں تاریخوں کو کہا جاتا ہے۔ احادیث میں ان دنوں میں روزہ رکھنے پر تاکید ہوئی ہے۔ شیعوں کے یہاں ماہ رجب، شعبان اور رمضان کے ایام البیض خاص اہمیت کے حامل ہیں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین سید علی رضا تکیہ:
اعتکاف اسلامی نظام میں روحانیت و معنویت کا بانی اور علمبردار ہے
حوزہ / مرکزی اعتکاف کمیٹی کے سربراہ نے کہا: اعتکاف ایک بہترین ثقافت ہے جو اب پورے ملک میں رائج ہو چکی ہے اور اس وقت دنیا کے 103 مختلف ممالک میں اعتکاف کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
-
مومنین ماہ رجب میں استغفار سے غافل نہ ہوں: حجۃ الاسلام محمد علی ارزندہ ہے
حوزہ/ امام جمعہ شہر ملائر نے کہا: رجب کا مہینہ استغفار اور قرب خدا کا مہینہ ہے، لہذا ضروری ہے کہ اس مہینے کے ہر لمحے کو غنیمت جانتے ہوئے بہتر سے بہتر استفادہ کریں۔
-
حجت الاسلام والمسلمین سلطانی:
اعتکاف جوانوں کی بصیرت میں اضافے کا باعث بنتا ہے
حوزہ/ ایران کے شہر غرق آباد کے امام جمعہ نے کہا: اعتکاف جوانوں کی بصیرت میں اضافہ کرتا ہے اور اعتکاف کی محافل میں شرکت جوانوں کو راہ راست پر لگا کر انہیں سعادت مند بنا سکتی ہے۔
-
حرم امام رضا (ع) میں 18 ممالک سے آنے والے معتکفین کی میزبانی کا خصوصی اہتمام
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السّلام کے معاون نے کہا ہے کہ آستانہ قدس رضوی میں معتکفین کی تعداد بڑھا کر 1500 نفر تک پہنچا دی گئی ہے اور ایران اور مختلف ممالک سے حرم امام رضا علیہ السّلام میں معتکفین خدا سے راز و نیاز کرنے بیٹھیں گے۔
-
بین الاقوامی سطح پر 70 ہزار افراد نے حرم امام رضا (ع) میں اعتکاف کی خواہش ظاہر کی
حوزہ/ 22 ممالک سے تقریباً 70 ہزار خوش قسمت افراد نے حرم امام رضا علیہ السّلام میں اعتکاف کرنے کیلئے نام درج کرایا۔
-
اسلام کا فلسفہ معیشت وسائل کی مساوی تقسیم ہے، ڈاکٹر طاہرالقادری
حوزہ/ تحریک منہاج القرآن کے سربراہ نے کہا کہ اسلام کا معاشی نظام مساوات، اخوت، انفاق فی سبیل اللہ، زکوٰۃ، خیرات، صدقات، چیرٹی، قرض حسنہ، جائز منافع، رزق حلال کی اساس پر استوار ہے۔ اِسلام نے معاشرے کے تمام طبقات میں اموال، دولت اور وسائل یکساں تقسیم کرنے کا حکم دیا ہے۔ اِسلام کا معاشی اُصول یہ ہے کہ معاشی تنگی یا معاشی محرومی میں مبتلا ایک فرد بھی کفالت سے محروم نہ رہے۔
-
اعتکاف ایک ایسا عمل جس سے انسان کے اندر معرفت الہی کے ساتھ ساتھ قرآن پاک سے انس اور تقوی الہی پیدا ہوتا ہے،علامہ علی اکبر کاظمی
حوزہ/ معتکف انسان نفسیاتی طور پر اپنے آپ کو گناہوں کی دلدل سے بچاتا ہے ۔ اور آلودہ ہونے سے پرہیز کرتا ہے ۔اعتکاف انسان کی زندگی میں استقلال ،بلند ہمت اور ارادے کی پختگی پیدا کرتا ہے۔
-
مسجد جمکران میں ہندوستان اور پاکستان سمیت 400 ایرانی اور غیر ایرانی افراد کے لئے اعتکاف کا اہتمام
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران کے ثقافتی امور کے نائب صدر نے بتایا کہ اس سال ماہ رمضان المبارک میں ہندوستان اور پاکستان سمیت ۴۰۰ ایرانی اور غیر ایرانی معتکفین کے لئے اعتکاف کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات لاہور کی جانب سے اعتکاف کے پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ 16، 17، 18 رمضان المبارک امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات لاھور ڈویژن کی جانب سے مسجد و امام بارگاہ الفاطمیہ میں سہ روزہ اعتکاف معنوی برائے خواتین کا انعقاد کیا گیا، جس میں طالبات و خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
آیت اللہ مصطفٰی علما:
اعتکاف انسان کے اندر بندگی کا ایک خاص مقام پیدا کرتا ہے
حوزہ / ایران کے شہر کرمانشاہ کے امام جمعہ نے کہا: اعتکاف؛ خدا کی بندگی اور اس سے محبت کا بہترین نمونہ ہے۔ اعتکاف انسان کے اندر بندگی کا ایک خاص مقام پیدا کرتا ہے۔
-
حوزه علمیہ بوشہر ایران کے سربراہ:
حضرت زینب (س) نے حقائق کو تاریخ کے اوراق کی زینت بنا دیا
حوزه/ حوزه علمیہ بوشہر ایران کے سربراہ نے کہا کہ حضرت زینب (س) وہ ہستی ہیں جنہوں نے ایثار اور انسانیت کا درس دیا اور اگر آپ نہ ہوتیں تو کربلا کا پیغام کہیں نہیں پہنچتا، کیونکہ دشمنوں کی طرف سے میڈیا کا ایسا غلبہ تھا کہ آسانی سے تحریک کربلا کو الگ زاویے سے پیش کیا جا سکتا تھا، لیکن حضرت زینب (س) نے حقائق کو تاریخ کے اوراق کی زینت بنا دیا۔
-
صوبہ کرمانشاہ میں ولی فقیہ کے نمائندے:
اعتکاف، اللہ کا اپنے بندوں کے لیے ایک تحفہ ہے
حوزہ/ آیت اللہ مصطفیٰ علما نے اعتکاف میں بیٹھے نوجوانوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا: اعتکاف، اطاعت خدا کے عوض بندوں کو ملنے والا ایک عظیم اور بے مثال تحفہ ہے۔
-
امام جمعہ برازجان:
اعتکاف؛ عبادت اور بندگیٔ خدا کا عظیم مظہر ہے
حوزہ / ایران کے شہر برازجان کے امام جمعہ نے کہا: اعتکاف، گناہ کی آلودگیوں کو دھونے، نفس سے مقابلہ کرنے، دل کو نورانی کرنے اور روح کو پاک کرنے کا بہترین موقع ہے اور خدا کی بندگی کا سب سے نمایاں مظہر ہے۔
-
اعتکاف ایک روحانی اور خوشگوار عبادت ہے
حوزہ/ انہوں نے کہا کہ اعتکاف ایک بہترین، خوشگوار اور روحانی عبادت ہے، مساجد میں اعتکاف کا احیاء اور انعقاد اور خاص کر نوجوان نسل کا اس اس عبادت کی جانب رغبت پیدا کرنا اور پرجوش استقبال کرنا بہت ہی بڑی کامیابی ہے۔
-
۲سال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبوی (ص) میں اعتکاف کی اجازت
حوزہ/ سعودی حکومت نے دو سال بعد رمضان المبارک کے دوران مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی میں اعتکاف دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
لاہور میں تین روزہ خواتین کے لئے اعتکاف علوی کا انعقاد
حوزہ/ لاہور الفاطمہ مسجد و امام بارگاہ واپڈا ٹاؤن میں مجلس وحدت مسلمین شعبہ خواتین مرکز کی جانب سے ۱۳،۱۴،۱۵ رجب کی تاریخوں میں خواتین کے لیے سالانہ اعتکاف علوی منعقد کیا گیا۔
-
مغربی آذربائیجان میں ولی فقیہ کے نمائندے:
گناہ انسان کو خدا کی نگاہوں سےگرا جاتا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین قریشی نے کہا کہ بعض گناہ، جیسے غیبت، شک اور دوسروں کی زندگیوں میں تجسس ،معاشرے میں عام ہو گئے ہیں اور یہ گناہ انسان کو خدا کی نظروں سے گرا دیتے ہیں۔
-
حدیث روز | اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے لئے خوشخبری
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں اعتکاف میں بیٹھنے والوں کو گناہوں سے پاک ہونے کی خوشخبری دی ہے۔
-
اعتکاف، مظہر عبودیت و بندگی
اعتکاف اللہ تعالیٰ کی عبادت وبندگی بجالانے کاایک ایسامنفرد طریقہ ہے جس میں مسلمان دنیا سے بالکل لاتعلق اورالگ تھلگ ہوکراللہ تعالیٰ کے گھرمیں فقط اس کی ذات میں متوجہ اورمستغرق ہوجاتاہے۔
-
مرکزی شعبہ خواتین مجلس وحدت مسلمین کی جانب سےلاہور میں سہ روزہ اعتکاف
حوزہ/ مرکزی شعبہ خواتین مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے شہر لاہور میں ایام البیض کی مناسبت سے تیرہ چودہ اور پندرہ رجب المرجب خواتین کے لیے معنوی و فکری اعتکاف کا اانعقاد کیا گیا جس میں دعا و عبادات و تلاوت قرآن کریم کے ساتھ ساتھ خواتین کے لیے دروس کا بھی اہتمام کیا گیا۔
-
حدیث روز | اعتکاف کا ثواب
حوزہ/ پیغمبر اکرم(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک روایت میں اعتکاف کے ثوب کی جانب اشارہ کیا ہے۔