جمعرات 10 فروری 2022 - 02:09
حدیث روز | گھر میں خیر و برکت میں اضافہ کا راستہ

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم نے ایک روایت میں گھر میں خیر و برکت میں اضافے کے لئے راستے کی نشاندہی کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

أفشِ السلامَ يَكثُر خَيرُ بَيتِكَ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

سب کو سلام کرو تاکہ تمہارے گھر میں خیر و برکت میں اضافہ ہو۔

الخصال: ۱۸۱/۲۴۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha