حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب الخصال سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسب ذیل ہے:
قال الامام الرضا علیه السلام:
ألا وإنّی لَمَقتولٌ بِالسَّمِّ ظُلماً، ومَدفونٌ فی مَوضِعِ غُربَةٍ، فَمَن شَدَّ رَحلَهُ إلى زِیارَتی استُجیبَ دُعاؤهُ وغُفِرَ لَهُ ذَنبُهُ.
حضرت امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:
آگاہ رہو کہ مجھے ظلم کے ساتھ زہر دے کر شہید کیا جائے گا اور میں غریب الوطنی میں دفن کیا جاؤں گا۔ پس جو بھی میری زیارت کے لئے سفر کرے گا اس کی دعا قبول ہو گی اور اس کے گناہ بخشے جائیں گے۔
الخصال، ص 144، ح 167









آپ کا تبصرہ