اتوار 6 جولائی 2025 - 03:00
حدیث روز | امام سجاد (ع) کی زبانی کربلا کی سب سے بڑی مصیبت

حوزه/ امام زین العابدین علیه‌ السلام نے ایک روایت میں کربلا کی سب سے بڑی اور سخت مصیبت کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام السجاد علیه‌ السلام:

مَا رَأَیْتُ مَصِیبَةً أَشَدَّ عَلَى قَلْبِی مِنْ کَرْبَلَاءَ وَ مَذَلَّةِ السَّبْیِ وَ أَهْلِ بَیْتِی.

حضرت امام زین العابدین علیه‌ السلام نے فرمایا:

میں نے اپنے دل پر کربلا اور اپنے اہل بیت کی اسیری و ذلت سے بڑھ کر سخت مصیبت کوئی نہیں دیکھی۔

الخصال، ج ۱، ص ۲۸۰.

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha