حوزہ / حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں خواتین کے خدا کے نزدیک بہترین شفیع کو بیان فرمایا ہے۔
حوزه/ اس روایت میں نعمتوں کے زائل ہونے میں گناہوں کے اثرات کو بیان کیا گیا ہے۔
حوزه/ حضرت امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنی شہادت اور زیارت کے ثواب کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔
حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اپنی امت کے لیے خصوصی دعا کا ذکر فرمایا ہے۔
حوزه/ امام زین العابدین علیه السلام نے ایک روایت میں کربلا کی سب سے بڑی اور سخت مصیبت کو بیان فرمایا ہے۔