جمعہ 22 اگست 2025 - 03:00
حدیث روز | پوری امت کے لئے شفاعت

حوزہ/ پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں اپنی امت کے لیے خصوصی دعا کا ذکر فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

لِكُلِّ نَبِيٍّ دَعوَةٌ قَد دَعا بِها، وَ قَد سَأَلَ سُؤلًا، وَ قَد خَبَأتُ دَعوَتي لِشَفاعَتي لِأُمَّتي يَومَ القِيامَةِ.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

ہر نبی کے لئے ایک دعا تھی جو اس نے کی اور اس نے خدا سے سوال کیا یا اپنی حاجت طلب کر لی لیکن میں نے اپنی دعا کو قیامت کے دن اپنی امت کی شفاعت کے لئے محفوظ کر رکھا ہے۔

الخصال، 103/ 29

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha