حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "الخصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیه السلام:
حَقُّ مَن أساءَكَ أن تَعفُوَ عَنهُ، و إن عَلِمتَ أنَّ العَفوَ عَنهُ يَضُرُّ انتَصَرتَ، قالَ اللّهُ تَبارَكَ و تَعالى: «و لَمَنِ انتَصَرَ بَعدَ ظُلمِهِ فاُولئكَ ما عَلَيهِم مِن سَبيلٍ»
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص آپ کو نقصان پہنچاتا ہے اس کا حق یہ ہے کہ آپ اسے معاف کر دیں لیکن اگر آپ جانتے ہیں کہ اسے معاف کرنا اس کے لئے ضرر کا باعث اور نقصان دہ ہے تو اس سے بدلہ لو۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: “اور جو شخض بھی ظلم کے بعد بدلہ لے اس کے اوپر کوئی ملامت اور الزام نہیں ہے”۔
الخصال : ص ٥٧٠ ، ح ١